最新搜索

Naina - Strings/Sona Mohapatra.lrc

LRC歌词 下载
[00:00.000] 作曲 : Ameer Khusro
[00:21.448]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[00:28.203]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[00:35.195]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[00:42.199]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[00:49.193]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[00:55.948]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[01:03.948]صبح سے جیسے شام ملے ہے
[01:10.702]مل کے آج پیا سے
[01:17.656]مل کے آج پیا سے
[01:24.900]رنگ لی میں نے اپنی چنریا
[01:31.903]الجھوں اپنے جیا سے
[01:37.648]میں تو خود کو کیسے سجا آئی رے
[01:44.902]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[01:51.849]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[02:27.306]تن من میں تو ہاری
[02:30.054]ارے میں تو آج واری
[02:34.546]بنتی تہاری کروں کھل کے
[02:41.303]میں جو ہوں تو ہی ہے
[02:44.799]بات کہی دل سے
[02:47.560]سب بھولا ہیرا پھیری
[02:50.806]چھب دیکھی جب سے تیری
[02:54.302]ہلچل سی مچ گئی ہے تجھ سے مل کے
[03:02.554]میں جو ہوں تو ہی ہے
[03:05.550]بات کہی دل سے
[03:08.299]میں تو پریم کے آنسو بہا آئی رے
[03:15.301]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[03:22.059]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[03:29.050]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
[03:36.301]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[03:42.810]میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
[03:50.051]گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
文本歌词
作曲 : Ameer Khusro
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
صبح سے جیسے شام ملے ہے
مل کے آج پیا سے
مل کے آج پیا سے
رنگ لی میں نے اپنی چنریا
الجھوں اپنے جیا سے
میں تو خود کو کیسے سجا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
تن من میں تو ہاری
ارے میں تو آج واری
بنتی تہاری کروں کھل کے
میں جو ہوں تو ہی ہے
بات کہی دل سے
سب بھولا ہیرا پھیری
چھب دیکھی جب سے تیری
ہلچل سی مچ گئی ہے تجھ سے مل کے
میں جو ہوں تو ہی ہے
بات کہی دل سے
میں تو پریم کے آنسو بہا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے